آرائش کا چمن
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ پودے پھول، پھل پتیاں جو آرائش میں کاغذ ابرک اور پنی وغیرہ سے بنائے جاتے ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ پودے پھول، پھل پتیاں جو آرائش میں کاغذ ابرک اور پنی وغیرہ سے بنائے جاتے ہیں۔